بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اورڈاکووں کے درمیان مقابلہ میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 ڈاکو مارے گئے۔

پولیس حکام کے مطابق شہید کانسٹیبل کی شناخت عدیل ظفر کے نام سے ہوئی وہ تھانا دھمیال میں تعینات تھا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ  شہید کانسٹیبل کی میت اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button