بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مند ی کا جحان رہا۔

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ا کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 39 پوائنٹس کم ہو نے کے بعد 46 ہزار 731 پر آ گیا۔

اشتہار
Back to top button