بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

معروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے عرفان قادرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔واضح رہے کہ معروف قانون دان عرفان قادر اٹارنی جنرل پاکستان بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیے  خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل
Back to top button