بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

تحصیل میر علی میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کر دیے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کر دیے۔ڈی پی او سلیم ریاض کے مطابق میرعلی میں دہشت گردوں کی جانب سے دو گرلز اسکولوں کو بارود سے تباہ کرنے کی اطلاعات ہے۔ سلیم ریاض کا کہنا تھا کہ رات گئےدھماکوں میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونےکی اطلاعات نہیں ہیں۔

Back to top button