مظفرآباد کے قریب شادی کی تقریب میں جانے والی جیپ سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔
شادی کی تقریب میں جانے والی جیپ گہری کھائی میں جا گری 4 جاں بحق
