بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عمران ریاض خان دبئی جانے کی کوشش میں سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔پولیس کے مطابق،  عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

اشتہار
Back to top button