بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

نوشہرہ سے لاپتہ بچے پولیس نے تلاش کرکے ورثا کے حوالے کردیئے

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نوشہرہ سے لاپتہ ہونے والے 4 بچے محمد ذیشان ولد شاہ محمد بعمر 12سال،خورشید احمد ولد نور خان بعمر 12 سال،احمد خان ولد محمد اسحاق بعمر 11 سال اور محمد ارسلان ولد شاہ محمد بعمر 11 سال سکنائے مردوال نوشہرہ کو ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کی جانب سے بروقت اقدامات کرتے ہوئے پہاڑی ایریا سے تلاش کر کے ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ورثاء نے چاروں بچوں کے ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوشاب پولیس کاشکریہ ادا کیا۔

اشتہار
Back to top button