بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

زائد اثاثے کیس ،عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 مئی تک توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 مئی تک توسیع کردی ۔ ہفتہ کو احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی جہاں عدالت نے عثمان بزادر کو 10 مئی کو نیب آفس پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 13مئی تک توسیع کر دی ۔

Back to top button