بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے  کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پراسسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔انہوں نے وعدہ کیا کہ ویزا پراسیسنگ ٹائم کو مزید کم کرتے ہوئے اس دورانیے کو ایک ماہ تک لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 802 دن کے بجائے 60 دن میں حاصل کرسکیں گے۔

Back to top button