بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

جماعت اسلامی نور پور تھل کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی 28 اپریل کو ہو گی، ملک محمد وارث جسرا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے امیر ایڈووکیٹ ملک محمدوارث جسرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوءے کہا ہے کہ جماعت اسلامی تحصیل نورپورتھل کے زیر اہتمام نورپورتھل میں مورخہ 28 اپریل کو بوقت 5 بجے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب لیاقت بلوچ خصوصی طورپر شرکت کریں گے ۔ انہوں نے کہا اس تقریب میں مقامی قائدین اور ورکرز بھی بھرپور شرکت کریں گے۔

اشتہار
Back to top button