بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

سہیل گھمن کیلئے بیسٹ ایونٹ آرگنائزر کا ایوارڈ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن تنظیم کی جانب سے جی ایم پاک ہیریٹیج ہوٹل میں سہیل گھمن کی طرف سے بیسٹ ایونٹ آرگنائزر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس موقع پر اپووا تنظیم کے صدر ایم ایم علی ، سینئر نائب صدر حافظ محمد زاہد اور ٹیم بھی موجود تھی۔ دوران تقریب سہیل گھمن کو بیسٹ ایونٹ آرگنائزر کا ایوارڈ بھی دیاگیا۔ دریں اثناء عوامی سماجی اور ادبی حلقوں کی طرف سے ایوارڈ کی عطائیگی پر سہیل گھمن کو مبارکباددی گئ ہے اور ان کےلیے نیک تمناؤں کااظہار کیا گیا۔

اشتہار
Back to top button