جموں و کشمیر
کشمیر پریس کلب سماہنی رجسٹرڈ کی تقریب حلف برداری
کشمیر پریس کلب سماہنی رجسٹرڈ کی تقریب حلف برداری میں راجہ شاہد رضا ممبر ضلع کونسل بھمبر نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا،2 لاکھ روپے مالی مددکااعلان کیا،حکومت آزادکشمیرکی طرف سے صحافیوں کی فلاح وبہبود پر ممبرز پریس کلب نے شکریہ اداکیا،وزیراعظم سردارتنویرالیاس،مشیراطلاعات چوہدری رفیق نئیر،سیکرٹری اطلاعات انصریعقوب،ڈی جی اطلاعات راجہ اظہراقبال کی خدمات کو سلام پیش،مثبت وتعمیری سوچ کے ساتھ مثبت رپورٹنگ کا عزم کیا۔