بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

دریائے جہلم سے مقامی افراد نے گولڈن فش پکڑ لی

خوشاب (نور الہیٰ عاطف سے)خوشاب کے موضع ستھ شہانی کے قریب دریائے جہلم سے مقامی افراد نے مچھلی پکڑی ھے جسے گولڈن فش بھی کہتے ہیں۔ جس کا وزن تقریبا” 40 سے 50 کلو گرام کے قریب بتایا جارہا ھے ۔ ذرائع کے مطابق دریائے جہلم کے کنارے آباد علاقہ کدھی کے باسیوں نے کچھ عرصہ قبل بھی ایک بہت بڑی مچھلی اس دریاسے پکڑی تھی۔ کدھی کے لوگ گذشتہ کئ سالوں سے مچھلی کا شکار شوقیہ طورپرکررہے ہیں۔

اشتہار
Back to top button