بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

دیارِ غیر میں پاکستانی کیمونٹی کی طرف سے جو اپنائیت اور محبت ملی ہے وہ ناقابل بیان ہے، ملک محمد اختر وڈھل ٹوانہ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ملک محمد اختر وڈھل ٹوانہ اسسٹنٹ مینیجر پی آئی اے اسلام آباد ایئرپورٹ نے کہا ہے کہ دیارِ غیر میں پاکستانی کیمونٹی کی طرف سے جو اپنائیت اور محبت ملی ہے وہ ناقابل بیان ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے خصوصی ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوءے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دورہء پیرس / فرانس کے موقع پر یہاں پر مقیم پاکستانی بھائیوں بالخصوص فخر خوشاب ملک عمر دراز برہان اور ان کے دیگر ساتھیوں کی طرف سے میری جو پرتکلف مہمان نوازی کی گئی اور جس خلوص، پیار، محبت واخوت سے مجھے نوازا گیا ہے ۔اس پر میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں ۔ ملک عمر دراز برہان کی یہ بے لوث محبت و مروت مجھے ہمیشہ یاد رہے گی ۔ اللہ پاک ان سب کو دائم شاد و آباد رکھیں۔ دریں اثناء ضلع خوشاب کے سرمایہ ء افتخار فخر تحصیل نور پور تھل ملک عمر درازبرہان کا کہنا تھا کہ اللہ …

مزید پڑھیے  فیض حسن ملک کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری سکولز خوشاب کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا
Back to top button