بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

محبوبہ مفتی کو نئی دلی میں پولیس نے گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نئی دلی میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی کو تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق پولیس نے پی ڈی پی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ راج ہے، وادی کو افغانستان کی طرح تباہ کیا جا رہا ہے۔

اشتہار
Back to top button