بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور چھاپے کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ سال مغربی کنارے پر اسرائیلی تشدد کی لہر میں بدترین اضافہ دیکھا گیا جس کے  نتیجے میں گزشتہ برس 150 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اشتہار
Back to top button