بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار جاں بحق

چمن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔بلوچستان پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کی مخلص کالونی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے لیویز اہلکارکو ڈیوٹی کے بعدگھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعےکے بعد موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے، واقعےکی تحقیقات جاری ہیں۔

Back to top button