بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

اشتہار
Back to top button