بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارتی کپتان نے ٹاس جیت لیا، پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بھارت مقابلے کا ٹاس بھارتی کپتان روہیت شرما نے جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 سپنرز شامل کئے گئے ہیں،قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل،دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور حیدر علی،محمد نواز، آصف علی، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

اشتہار
Back to top button