بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پاک فوج کی بلوچستان کے آفت زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔

پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بلوچستان کے آفت زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوہلو، بولان، سبی، ڈیرہ مراد جمالی، جعفرآباد، نصیر آباد، صحبت پور اور جھل مگسی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 13 ریلیف کیمپ کام کر رہے ہیں جہاں 138,878 سیلاب زدگان کو پکا ہوا کھانا فراہم کئے جانے کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جا رہی ہیں

Back to top button