مویشیوں میں پھیلنے والی وبائی امراض سے بچانے کیلئے طبی کیمپ قائم

بارشوں کے دوران ضلع بھر میں مال مویشیوں میں پھیلنے والی وبائی امراض سے بچانے کے لیے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں بارہ مفت طبی کیمپ قائم کئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ لایو اسٹاک کی جانب سے بدین ضلع سمیت ٹنڈوباگو ماتلی گولارچی تلہار ڈیی پنگریو احمد راجو بھڈمی ٹنڈوغلام علی سیرانی کڈھن ملکانی شریف نیوی چک کڑیو گھنور میں مون سون شروع ہوتے ہی مال مویشیوں میں پھیلنے والی بیماریوں سے بچانے کے لیے مفت طبی کیمپ لگاے اور ایک موبال ٹیم بنای گی جو ہر وقت دور دراز علاقوں میں پہنچ کر مال مویشیوں کا چیک اپ کرکے بروقت علاج کیاجارہاہے اور ان کیمپوں اور موبال ٹیم کووافر مقدار میں ادویات اور ویکیشین دی گی۔

اس سلسلہ میں لایو اسٹاک کے ڈپٹی ڈاریکٹر بدین ڈاکٹر جماالدین جونیجو نے مون سون سی لیکر ج کی مکمل بریفننگ دیتے ہوے بتایا کی صوبای وزیر صوبای سکریٹری اور ڈاریکٹر جنرل لایو اسٹاک کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں قام مفت طبی کیمپوں اس وقت تک دولاکھ تیرہ ہزار چھوٹے و بڑے جانوروں کا علاج اور ویکیسین دی گی ہیں۔ انشا اللہ بدین ضلع بھر کو دودھ اور گوشت میں خود کفیل بناکر ہی دم لیں گے اس موقع پر ڈاکٹر ناران ۔ڈاکٹر حسین تھیم ڈاکٹر علی مراد گاڈاہی ڈاکٹر دودو چانڈیو ڈاکٹر محمد علی بوھڑ ودیگر موجود تھے ۔

Exit mobile version