بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ آئی جی اسلام آباد کے پاس پہنچ چکا

وزارت داخلہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لی ہے۔دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے کے بعد عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے اور رات سے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنی گالہ جانے والے تمام راستے بند کر دیے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان بھی بڑی تعداد میں بنی گالہ چوک پر موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم آفس سے تحریری اجازت مانگ لی ہے اور عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ آئی جی اسلام آباد کے پاس پہنچ چکا ہے۔

اشتہار
Back to top button