بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں 8محرم کا جلوس نکالنے پر پابندی

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے اتوار کو 8ویں روز محرم کے جلوس کو سری نگر سٹی سینٹر سے نکالنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ گورو بازار سے سرینگر کے ڈل گیٹ تک محرم کے جلوس کو حکام نے اجازت نہیں دی ہے۔

1989 میں اس وقت کی انتظامیہ نے 8 اور 10 محرم کے دو بڑے جلوسوں پر پابندی لگا دی تھی جس کے بعد سے اب تک کسی بھی جلوس کی اجازت نہیں دی گئی۔

اشتہار
Back to top button