بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پشاور زلمی یوکے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں برمنگھم میں بھی ٹرائلز

پشاور زلمی یو ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں برمنگھم میں بھی ٹرائلز،پشاور زلمی اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود اور وارکشائر کاؤنٹی کے ڈائریکٹر کرکٹ پال فاربریس بھی موجود تھے

پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے ٹرائلز لیے،پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں موجود نوجوان کرکٹرز انتہائی پر جوش،پشاور زلمی یوکے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں برمنگھم میں بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔


پشاور زلمی اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود ٹرائلز کے موقع پر موجود تھے،وارکشائر کاؤنٹی کے ڈائریکٹر کرکٹ پال فاربریس بھی موجود تھے،پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے ٹرائلز لیے


پال فاربریس نے کہا کہ کرکٹ مختلف ممالک کو قریب لاتا ہے پشاور زلمی کے یوکے میں ٹرائلز بھی اسی سلسلے میں ایک بہترین اضافہ ہے ۔پشاور زلمی اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود نے کہا کہ پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ نوجوانوں کے پاس صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ہے،نیو کاسل گلاسگو اور برمنگھم کے بعد پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ کا اگلا مرحلہ لٹن میں کل ہوگا

اشتہار
Back to top button