بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مون سون بارشیں، محکمہ موسمیات نے متعلقہ حکام کو الرٹ کردیا

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں کل [جمعرات] سے شروع ہونے والی مون سون بارشوں کے پیش نظر متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے نم ہوائیں کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار
Back to top button