بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس کا مجموعی حجم 119 ارب روپے ہے۔

رپورٹس کے مطابق بجٹ شام 5 بجے پیش کیا جائے گا۔ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ میں گندم پر سبسڈی کے لئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے  کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب میں مزید بارش کا امکان
Back to top button