بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک میں موسم شدید گرم،پارہ 47 ڈگری تک جانے کا امکان

 ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بہاولپور میں درجہ حرارت پینتالیس، ڈیرہ غازی خان میں چوالیس تک جانے کی توقع ہے، سندھ میں دادو، موہنجوداڑو میں درجہ حرارت اڑتالیس، نوابشاہ میں سینتالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔

بلوچستان میں سبی اور نوکنڈی میں پارہ سینتالیس کو چھونے کے امکان ہے۔ 

Back to top button