بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر 1 روپے 93 پیسے سستا ہو کر 210 کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 93 پیسے سستا ہوجانے کے بعد  210 روپے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں دن کے آغاز پر روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے جس کے سبب اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 210 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پی ایس ایکس میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 204 پوائنٹس بلند ہوا ہے۔

100 انڈیکس میں بہتری کے بعد 42 ہزار 663 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

 

اشتہار
Back to top button