بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عمران خان کے فوکل پرسن کی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے سے بدتمیزی

 عمران خان کے فوکل پرسن نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے سے بدتمیزی کی، صاحبزادہ جہانگیر یاد داشت دیر سے لینے پر آپے سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانیوالے صاحبزادہ جہانگیر نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کی عمارت میں گھس کر بدتمیزی کی اور وہاں موجود پاکستانی عملے کو کیڑے مکوڑے قرار دیدیا۔

پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے معاملے کا جائزہ لینے کے بعد قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا، ،صاحبزادہ جہانگیر نے عملے کو عمران خان کی حکومت آنے پر دادو ٹرانسفر کی دھمکیاں بھی دیں۔

اشتہار
Back to top button