بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12مزدور ہلاک

بھارت ریاست گجرات میں ایک فیکٹری کی دیوار گرنے سے 12 مزدور ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فیکٹری کی دیوار گرنے کا واقعہ گجرات کے علاقے موربی میں نمک کی ایک فیکٹری میں پیش آیا، حادثے میں 12 مزدور ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دیوار گرنے سے مزدوروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور کہا کہ مقامی حکام متاثرین کو تمام ضروری سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

اشتہار
Back to top button