بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

برطانوی بلدیاتی انتخابات،سیکڑوں پاکستانی بھی کونسلر منتخب

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کوبڑاجھٹکا لگا ہے۔

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کنزرویٹوپارٹی سیکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی جب کہ لبرل ڈیموکریٹس کی سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔

برمنگھم میں لیبرپارٹی کی اکثریت برقرار ہے اور بریڈفورڈ میں بھی لیبرپارٹی نے میدان مارلیا۔

اسکاٹ لینڈ میں انس سرورکی قیادت میں لیبرتیسرے سے دوسرے نمبر پرآگئی جب کہ  برطانیہ بھرمیں کئی خواتین سمیت سیکڑوں پاکستانی بھی کونسلر منتخب ہوگئے۔

Back to top button