بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

 جسٹس ملک شہزاد احمد خان  قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر

صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے نام کی منظوری دے دی ہے۔ 

صدر مملکت عارف علوی نےلاہور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے لیے سینیئرجج  جسٹس ملک شہزاد احمد خان کےنام کی منظوری دی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی بیرون ملک جا رہے ہیں جس کے باعث جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو  قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔

Back to top button