بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ29 اپریل کو سنایا جائیگا

الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن میں ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ 29 اپریل کو سنائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی نااہلی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

 

اشتہار
Back to top button