بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

وقار یونس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جس میں وہ اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال وقار اور بیٹے اذان کے ساتھ ہیں۔

سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے لیے اپنے گھر آنے کی سعادت دی ہے‘

اشتہار
Back to top button