بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری  رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 20 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید 20 پیسے کم ہوکر 181 روپے 82  پیسے پر بند ہوا۔

خیال رہےکہ سات اپریل کو ڈالر بلند ترین سطح 189.30روپے پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد سے ڈالر 7.48 روپے سستا ہواہے۔

اشتہار
Back to top button