بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا گیا،چوہدری پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران  وزیراعلیٰ عثمان بزدار  سے استعفیٰ  لے لیا گیا ہے۔

مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ حکومت نے چوہدری  پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کردیا ہے اور  پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب بننےکی وزیراعظم کی آفر قبول کرلی ہے۔

اشتہار
Back to top button