بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

عثمان خواجہ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔

عثمان خواجہ  406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔

بوب سمپسن نے 1964 میں کراچی ٹیسٹ میں 405 منٹ وکٹ پر قیام کیا تھا۔

اشتہار
Back to top button