بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

صوبۂ ہلمند کی جیل سے 80 قیدیوں رہا

پڑوسی ملک افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے  صوبۂ ہلمند کی جیل سے 80 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

ترجمان طالبان حکومت نے ان 80 قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

طالبان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رہائی پانے والے افراد منشیات کے استعمال کے الزام میں گرفتار تھے۔

ترجمان طالبان حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ قیدی علاج کے بعد تندرست ہو گئے تھے جس کے بعد اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کی ضمانت پر رہا کیے گئے۔

اشتہار
Back to top button