بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

کار پر فائرنگ، نجی ٹی وی چینل کا رپورٹر جاں بحق

لاہور میں ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کیپیٹل ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈیوس روڈ پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےحسنین شاہ کی کار پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ صحافی حسنین شاہ  اپنے دفتر سے لاہور پریس کلب جا رہے تھے۔

اشتہار
Back to top button