بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

جوکووچ کی ویزا منسوخی، آخر معاملہ کیا ہے؟

سربیا کے نوکوواک جوکووچ کوویڈ ویکسین لگوائے بغیر آسٹریلیا پہنچے تھے
آسٹریلین بارڈر فورس نے کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی پر نوواک جوکووچ کو حراست میں لیا تھا
پہلی بار ٹینس اسٹار کا ویزا بارڈر فورس نے منسوخ کیا
عدالت نے نوواک جوکووچ کا ویزا بحال کر دیا تھا
تین دن بعد آسٹریلیا کے امیگریشن وزیر نے جوکووچ کا ویزا دوبارہ منسوخ کر دیا
امکان تھا کہ اگر جوکووچ آسٹریلین اوپن کھیلتے تو 21 فتوحات کا نیا عالمی ریکارڈ بنا پاتے، 20 گرینڈ سلم کے ساتھ وہ رافیل نڈال اور راجر فیڈرر کے ہم پلہ ہیں، نڈال اور فیڈرر سے آگے نکلنے کے لیے جوکووچ کو ایک اور ٹورنامنٹ جیتنا ہے۔

Back to top button