بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے۔

سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔

جسٹس (ر) ریاض کیانی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Back to top button