بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

دہشت گردوں نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 13 اور 14 جنوری کی رات کو  فوجی پوسٹ پرفائرنگ کی، جوانوں نے دہشت گردوں کو فوری اور مؤثر جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 26 سالہ سرفراز علی شہید کا  تعلق وہاڑی سے تھا۔

اشتہار
Back to top button