بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر زراعت منظور وسان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر منظور وسان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

اشتہار
Back to top button