بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

مری میں قیمتی جانوں کے ضیاع سے دل غمگین ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ مری میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے دل بہت غمگین ہے۔

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مری میں برف باری میں پھنسے افراد کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ معصوم پاکستانی سخت سردی میں بچوں سمیت تڑپ تڑپ کر مرتے رہے اور نااہل، کر پٹ اور بے حس حکمران اپنے محلوں میں سوتے رہے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اشتہار
Back to top button