بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم  بورس جونسن کا کہنا ہے کہ لوگ بوسٹر نہ لگوانے کے سبب غیر ضروری طور پر ہلاک ہورہے ہیں لہٰذا آئندہ چند ہفتے چیلنجنگ ہوں گے ۔ 

انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ہر شخص اپنا کردار ادا کرے تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اشتہار
Back to top button