Year: 2022
- دسمبر- 2022 -31 دسمبرتعلیم نجی سیکٹر کے تعلیمی ادارے بھی شعبہ تعلیم کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، سید وحید الدین شاہ ، ملک فضل الہیٰ فضلخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈائریکٹر سکولز سرگودھا ڈویژن سید وحید الدین شاہ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری سکولز خوشاب… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرعلاقائی ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کے اجلاس کا انعقادخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس ڈ ی سی کمپلیکس کے کانفر نس روم… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرعلاقائی پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ خوشاب آفس میں اجلاس کا انعقادخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو انجینئر حافظ عبدالرشید کے زیر نگرانی پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ خوشاب آفس میں… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرعلاقائی نور پور تھل پریس کلب شاندار روایات کا آمین ادارہ ہے، ملک محمد حیات جوئیہخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نورپورتھل پریس کلب کے بانی و پہلے صدر سئنیر صحافی ملک محمد حیات جوئیہ نے… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرسائنس و ٹیکنالوجی سال 2023 میں 2 بار سورج اور 2 بار چاند گرہن ہوگامحکمہ موسمیات کے مطابق سال 2023 میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرکورونا وائرس اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مسافروں کی سکریننگ کا عمل شروعاسلام آباد ایئرپورٹ پر کرونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مسافروں کی سکریننگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔کرونا… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس میں آئندہ 15… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرکھیل میرے ہوتے ہوئے پرفارمرز کو موقع ضرور ملے گا، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرتجارت مہنگائی کی شرح میں 29.30 فیصد اضافہ، آٹا، پیاز اور دیگر سبزیوں مہنگی ہو گئیںپاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی پیمائش کے حساس قیمت انڈیکس میں بتایا گیا ہے کہ خورد و… مزید پڑھیے
- 31 دسمبربین الاقوامی ازبکستان کو کھانسی کازہریلا شربت برآمد کرنے والی بھارت کی ‘ماریون بائیوٹیک’کا پلانٹ بند کردیاگیاازبکستان میں بھارت کا تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے 18بچوں کی ہلاکت کے بعد شربت تیار کرنے والی… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرحادثات و جرائم سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈائون، پانچ دہشتگرد گرفتار، کالعدم القاعدہ کا اہم کمانڈر بھی شاملدہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن ، تین شہروں سے پانچ دہشت گرد… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی بہت جلد قوم کے ساتھ مل کر خوشی کے دن پھر سے منائیں گے، نواز شریفقائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و ذیادتی… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرتجارت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصل بینک لمیٹڈ کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیااسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیا… مزید پڑھیے
- 31 دسمبربین الاقوامی روس چین کیساتھ فوجی تعاون بڑھنے کا خواہشمند، شی چن پنگ روس کا دورہ کرینگےروسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اُمید ظاہر کی ہے کہ چینی صدر شی چن پنگ آئندہ سال روس کا سرکاری… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی صرف حج و عمرہ ادا کرنے والے ہی پاکستانی آب زم زم ساتھ لاسکتے ہیں، سعودی وزارت حج و عمرہسعودی وزارت حج نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ صرف حج اور عمرے کی سعادت کے لیے جانے… مزید پڑھیے
- 31 دسمبرقومی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنجالیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہی بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی پاکستان کے قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹیقومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کو پاکستان کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو للکارنے… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرقومی سلیم صافی کیخلاف بیان، قاسم سوری کے پریس کلب میں داخلے پر پابندیسینئر صحافی سلیم صافی کے خلاف بیان دینے پر نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرکھیل راشد خان افغانستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بن گئےافغان کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر راشد خان کو افغانستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرحادثات و جرائم کراچی میں فائرنگ واقعہ میں اے این پی کا مقامی رہنما قتلکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی رہنما شیر خان جاں… مزید پڑھیے
- 30 دسمبربین الاقوامی بھارتی وزیراعظم مودی کی والدہ کا انتقال، شہباز شریف کی تعزیتبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرکھیل پیلے کے شاندار فٹبال کیریئر پر ایک نظرعظیم فٹبالر پیلے نے 15 برس کی عمر میں کلب فٹبال کا آغاز کردیا تھا، پیلے پہلی بار سینٹوس کلب… مزید پڑھیے
- 30 دسمبرکھیل عظیم فٹبالر پیلے انتقال کر گئےدنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری برازیلین… مزید پڑھیے
- 29 دسمبرعلاقائی "معلومات تک رسائی کے حق” کے عنوان پر دوروزہ تربیتی رکشاپ کا انعقادخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سی پی ڈی آئی کے زیر اہتمام "معلومات تک رسائی کے حق” کے عنوان پر… مزید پڑھیے
- 29 دسمبرعلاقائی آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شاندار ادبی تقریب کا انعقادخوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک شاندار ادبی تقریب… مزید پڑھیے
- 29 دسمبرعلاقائی آر پی او سرگودھا کا کانسٹیبل کی بیٹی کی میڈیکل کالج فیس پولیس ویلفیئر سے ادا کرنے کا حکمخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے ویژن کے مطابق اظہر اکرم آر پی او سرگودھا کی… مزید پڑھیے
- 29 دسمبرقومی وزیراعظم ، آرمی چیف ملاقات، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف… مزید پڑھیے
- 29 دسمبرحادثات و جرائم کراچی میں ٹارگٹ کلنگ واردات میں ایک شخص قتل،پولیس و رینجرز کا کومبنگ آپریشنکراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں حسین آباد میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔کراچی پولیس کے… مزید پڑھیے
- 29 دسمبرحادثات و جرائم پبی میں سلنڈر دھماکے سے تین افراد جاں بحقنوشہرہ کی تحصیل پبی واپڈا کالونی سیکٹر کےرہائشی گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے… مزید پڑھیے
- 29 دسمبرقومی خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت دہشتگردی ترک… مزید پڑھیے






























