کھیل
تیسرا ٹی ٹوئنٹی،ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔