تجارت
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری
ملک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا رجحان برقرار ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 94 پیسےکا اضافہ ہوا اور ایک امریکی ڈالر 176 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں ایک روپےکا اضافہ ہوا اور ڈالر 178 روپےکا ہوگیا۔