بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

ڈالر کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، ملک میں ڈالر کا بھاؤ  تین دن میں 2 روپے 92 پیسے بڑھا ہے۔

ڈالر کی قدر آج انٹربینک کے کاروباری سیشن میں ایک روپیہ 30 پیسے بڑھ کر  172 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 175 روپے 30 پیسے ہے۔ 

Back to top button