قومی
حب میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق
حب میں آر سی ڈی روڈ پرگاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا گاڑی میں ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔